the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
.چین نے مشہورِ زمانہ ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ٹرانسفارمرز کے مداح تو دنیا بھر میں لاتعداد ہوں گے، لیکن چین کے اس شخص جیسا جنون ہر ایک میں نہیں ہوگا، جس نے حقیقت سے قریب تر دیوہیکل روبوٹ بنا کر دیکھنے والون کو حیران کر دیا۔ 

ترکِ استعمال



کی گئیں درجنوں گاڑیوں کے ناکارہ حصوں کو ایک جامع شکل دے کر بنایا یہ روبوٹ آپٹیمس پرائم کے ساتھی (Bumble Bee) سے مماثلت رکھنے والا دنیا کا سب سے بڑا روبوٹ تیار کیا گیا ہے۔ 

6میٹر اونچا اورٹنوں وزنی بمبل بی کا یہ ماڈل پُرانی گاڑیوں، بائیکس اور ٹرکوں کے ناکارہ پرزوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ ڈونگ اور زینگ نامی یہ دونوں چینی افراد اب تک کئی ٹرانسفارمر روبوٹ بنا چکے ہیں جن کی تیاری میں انہیں مہینوں لگ جاتے ہیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.